خطبات حکیم الامت logo خطبات حکیم الامت

خطبات حکیم الامت

by Maktaba Tul Ishaat

🗂️ Books & Reference

🆓 free

4.9/5 ( 064+ reviews)
Android application خطبات حکیم الامت screenshort

Features خطبات حکیم الامت

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میرے معمولات میں شامل ہے۔

Secure & Private

Your data is protected with industry-leading security protocols.

24/7 Support

Our dedicated support team is always ready to help you.

Personalization

Customize the app to match your preferences and workflow.

Screenshots

See the خطبات حکیم الامت in Action

خطبات حکیم الامت Screen 1
خطبات حکیم الامت Screen 2

Get the App Today

Download on Google Play

Available for Android 8.0 and above